رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا ۖ اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِيْعُ الْعَلِـيْمُ ۔۔۔ وَتُبْ عَلَيْنَا ۖ اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيْـمُ (البقرۃ 127، 128 : 2)
اے ہمارے پروردگار! ہمارے نیک اعمال قبول فرما لے۔ بے شک تُو ہی ہر ایک کی سننے والا، ہر ایک کو جاننے والا ہے۔۔۔ اور ہماری توبہ قبول فرما لے۔ بے شک صرف تُو ہی معاف کر دینے کا خُوگر(اور) بڑی رحمت کا مالک ہے۔
حَسْبِىَ اللّٰـٰهُ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْـمِ (التوبہ 129: 9)
میرے لیے اللہ کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا ہے، اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے۔
Social Plugin